-
شام میں امریکہ سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام: ترکی کے فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر حملہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
-
شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے ترکی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
شام کی شجاع فوج نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، متعدد زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔
-
صوبہ ادلب کی جنگ، ترک پارلیمنٹ میں پہنچی، چلے لات گھونسے + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴شام کے صوبہ ادلب میں جاری جنگ کے مسئلے پر ترک پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لات اور گھونسوں کی بارش کر دی۔
-
اسرائیل کے متعدد میزائل تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹شامی ائیر ڈیفنس نےآدھی رات کو قنیطرہ صوبے میں غاصب صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا۔
-
شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔