• شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱

    شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔

  • شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    علاقائی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے کم سے کم 33 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)

    ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار بحران شام کے بارے میں مزید لکھتے ہیں کہ شمالی اور مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف محاذ کھولنا، شاید اس وقت حیرت کی بات لگے کیونکہ ابھی تو صوبہ ادلب کا محاذ گرم ہے اور وہاں شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کے آغاز کا اندیشہ برقرار ہے لیکن شامی فوج کے قریبی لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کا خدشہ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ روس نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ادلب میں انتہا پسندوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا یعنی یہ علاقہ آزاد ہوکر رہے گا۔

  • ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)

    ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰

    لندن سے شائع ہونے والے مشہور عربی اخبار رای الیوم نے شام میں شامی فوج اور ترک فوجیوں میں ہونے والے تصادم پر دلچسپ مقالہ پیش کیا ہے۔ اس وقت ویسے تو ساری نگاہیں شمال مغربی شام کے ادلب علاقے پر مرکوز ہیں جہاں شامی فوج مسلسل پیشرفت کر رہی ہے اور درجنوں دیہاتوں اور بڑے شہروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے۔

  • شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)

    شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔

  • شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (پہلا حصہ)

    شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹

    شام کی فوج کی جاری مسلسل پیشرفت اور متعدد محاذوں پر شامی فوج کی کامیابیوں پر لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم نے بڑا دلچسپ مقالہ شائع کیا ہے۔ شامی فوجی دستے بہت تیزی کے ساتھ ادلب کے اطراف کے علاقوں کو آزاد کراتے ہوئے ادلب کی جانب پیشقدمی کر رہے ہیں۔

  • شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے

    شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴

    شامی ذرائع نے شمالی شام میں فوج کی پیشرفت اور نئے علاقوں کی آزادی کی خبر دی ہے۔

  • ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار

    ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱

    اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران آستانہ امن عمل کے ایک ملک کی حیثیت سے ادلب سے متعلق ترکی اور شام کے درمیان حالیہ اختلافات کے حل میں مدد اور تعاون پر تیار ہے۔

  • کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں

    کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲

    ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔

  • امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل

    امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶

    امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔