-
شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکی حملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تمام ملکوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور شام میں کشیدگی کو ہوا دینے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے
-
امریکہ کی بربریت شام پر 110 میزائل فائر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔
-
پاکستان : شام پر امریکی اور اتحادی جارحیت کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اورشام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
-
ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
-
امریکی حملوں کے خلاف شامی عوام سڑکوں پر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔