-
مولانا فضل الرحمٰن کا آرمی چیف سے ملاقات کے انکشاف پر رد عمل
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ون ٹو ون ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف، آل سعود کو منانے جدہ پہونچے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزسےملاقات کی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورہ کابل
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سمیت بعض پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
افغان صدر اور پاکستانی آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، حکومت کی سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰پاکستان کی وفاقی حکومت نے بری فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر اور لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر شیخ رشید کا بیان
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مسئلے میں ملک کی سبھی سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔