-
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۷ہندوستانی ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس دوہزار چوبیس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان نے کوارٹر فائنل میچ میں پینالٹی شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو چار دو سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
-
یورپی ملکوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے مطالبوں میں آئی تیزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت میں فلسطینی حامیوں نے یورپ کے بعض ملکوں کی سڑکوں پر نکل کرمظاہرے کئے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا-
-
برطانیہ کی آدھی سے زیادہ ابادی ہوئی فقیر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹نصف سے زیادہ یعنی 53 فیصد برطانوی پانچ سال پہلے کے مقابلے میں غریب ہو چکے ہیں۔
-
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹی شن کے سامنے احتجاج کیا، جس کے بعد واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کردیا گیا۔
-
برطانیہ کی وزارت خارجہ کا گیٹ ہوا بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶لندن پولیس نے برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والوں کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے کئي افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد گرفتار (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔