-
روس، چین اور ایران کی قربت پر امریکا کی تشویش
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
چین کے تین روزه دورے سے واپسی پر صدر ایران کی گفتگو
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دوره چین، بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یک قطبی نظام کی مخالفت پر ایران اور چین کا زور
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کو بیجنگ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵چین کی بیجنگ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ایران چین تعلقات کے فروغ اور خطے اور دنیا میں امن کے لیے ان کی خدمات کی بنا پرصدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔
-
چین کے صدر، صدرِ ایران رئیسی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گے
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ایران کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔
-
صدر ایران کامیاب دورۂ چین کے بعد تہران واپس
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چین کے اہم دورے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
مغرب کو ایران و چین کے بڑھتے تعلقات پر تشویش
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰تہران اور بیجنگ کی دوستی اور مستحکم تعلقات علاقائی اور عالمی امن و سلامتی میں مؤثر ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔
-
چینی صدر نے کیا صدرِ ایران کا باضابطہ استقبال (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳چین کے تین روزہ دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم کا میزبان صدر شی جن پنگ نے نیشنل کانگریس کی عمارت میں باضابطہ استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے سربراہوں اور انکے ہمراہ وفد کے درمیان ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ دورہ چینی صدر کی دعوت پر انجام پایاہے جس کے دوران باہمی تعلقات اور مشترکہ تعاون کے ۲۵ معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
-
صدر ایران چین پہنچ گئے، مشترکہ تعاون کے 25 معاہدوں پر ہوں گے دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔