-
تائیوان کے تنازع پر آخری راہ حل کے طور پرطاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: چین
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱چینی کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ چین تائیوان کے مسئلے کے آخری حل کے طور پر طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
چین میں دیوان حافظ کی اشاعت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶تہران میں چینی سفیر نے یوم حافظ کی تقریبات کے دوران چینی زبان میں دیوان حافظ کی اشاعت کی خبردی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر چین کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر نئی پابندیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستانی حکومت پر ہمالیہ کی زمین چین کو دینے کا الزام، گارڈین کی رپورٹ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ہندوستانی حکومت کو عوام اور بعض اپوزیشن لیڈران کی جانب سے سرحد کا کچھ علاقہ چین کے حوالے کر دینے کے الزام کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف چین کے دورے پر، 100 ملین یوآن کی مدد کا اعلان
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچے۔
-
اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: امریکی صدر
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵امریکی صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو وہ اس کا دفاع کریں گے۔
-
تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
سمرقند میں پوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات پر امریکہ پریشان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اورچینی صدر شی جن پینگ نے ملاقات کی ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔