-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگ پلے آف سے باہر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگ کو پلے آف سے باہر کر دیا۔
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس کے ہاتھوں دھلی کیپٹلز کی شکست
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴ممبئی میں جاری انڈین پریمیئرلیگ آئی پی ایل میں اتوار کو ایک سخت اور دلچسپ مقابلے میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے دہلی کیپیٹلز کو چھے رن سے شکست دے دی ۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینس کی پہلی جیت
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ٹوینٹی-20 کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں سنیچرکی رات ممبئی انڈینس نے اپنی پہلی جیت درج کرائی۔
-
محمد عامر کی پانچ سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۹پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے کرکٹ اسٹار محمد عامر کو پانچ سال کے بعد قومی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔