سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!
مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
مصری فوج کے ترجمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ہمراہ مصر میں اسکائی شیلڈ نامی فضائی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے۔
مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
مصر میں انسانی حقوق کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر 11 نومبر کومظاہروں کی کال دینے کے الزام میں مصرمیں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں قاھرہ اور الیجیزہ صوبوں سے کی گئیں اور آزاد کئے گئے سیاسی قیدیوں کو بھی دوبارہ گرفتار کیے جانے کی خبر ہے
مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
اتوار کے روز مصر کے الجیزہ علاقے میں ایک چرچ نذر آتش ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم ۳۵ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ویڈیو میں مہلوکین کے جنازوں اور انکے لواحقین کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔