-
حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۵حضرت ابراہیم کی قربانی کا واقعہ اسلامی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے جو حضرت اسماعیل کے ساتھ ان کی آزمائش کا باعث بنا۔ حضرت ابراہیم کو خواب میں حکم دیا گیا کہ وہ اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرے۔ حضرت اسماعیل نے بڑی بے تابی سے خدا کی رضا کے لئے قربان ہونے کو قبول کر لیا اور ان کی والدہ ہاجرہ نے بھی خدا کے حکم پر صبر کیا۔ یہ واقعہ ایک اہم پیغام ہے کہ خدا کے حکم پر عمل کرنا کتنا ضروری ہے اور ہمیں اس کی رضا کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ AI سے تیار اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
عیدِ قربان اور صحت
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کے لیے گوشت کھانے کی مناسب مقدار
-
مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اقدس میں ادا کی گئی
-
ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
-
اسلامی ممالک میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹مختلف اسلامی ممالک کے بازاروں میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت میں رونق دیکھی جاسکتی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
-
حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
-
عید کے دن بھی فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عید الاضحی اور عید غدیر کے مبارک موقع رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں لوگوں کو دیا بہترین تحفہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔