-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸تہران میں ایک ریسٹورنٹ ان دنوں ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مالک اور وہاں کام کرنے والے ۹۰ فیصد افراد پستہ قد ہیں جنہیں عوام میں ’’بونا/ناٹا/کوتہ قد‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک مہدی ابراہیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے تین سال قبل اپنے جیسے لوگوں کے لئے روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے اس ریسٹورینٹ کی بنیاد رکھی اور اب ان کی خواہش یہ ہے کہ اس کی ایک برانچ ملک کے باہر بھی کھولی جائے۔
-
بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتھے فلسطینی نوجوان نے سر سے پیر تک مسلح صیہونی دہشتگردوں سے مرعوب ہوئے بغیر ایک زوردار طمانچہ ایک صیہونی کو رسید کیا۔
-
سانپ کا حملہ تو نیولے کا غصے میں پلٹ وار، کچھ ہی دیر میں ویڈیو ہو گیا وائرل+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳سانپ اور نیولے کی اس لڑائی کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں سڑک پر لڑ رہے ہیں ۔ پیچھے کچھ لوگ اپنی گاڑی لے کر کھڑے ہیں ۔ پہلے سانپ نے نیولے پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور پھر نیولے نے جوابی حملہ کردیا ۔
-
ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
-
جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
-
’’وائٹ ڈریگن‘‘ دنیا کا سب سے بڑا گلاس برج۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ویتنام میں تعمیر ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
-
سویڈن، 103 سال کی خاتون نے طیارے سے کود کر ریکارڈ بنا دیا
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹سویڈن میں 103 برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔