-
چیچہ وطنی: جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵پاکستان کے شھر چیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
پشاور، پولیس لائنز مسجد میں خوفناک دھماکہ، 44 جاں بحق 157 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں کا ایک اور زخمی ہلاک، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد 49 ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵گزشتہ بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳فلسطین کی شہاب نیوز نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ بس اسٹاپ پر ہوا جس میں 10 صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دوسرا دھماکہ بھی راموٹ چوراہے پر بس اسٹینڈ میں ہوا جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں دو صیہونی ہلاک ہوئے۔
-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔