-
فلسطینی عوام اور فٹبال ٹیم کی حمایت پر زور، ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی مہدی طارمی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت واجب ہے اور ہم ان سے کہتے ہیں کہ ان سخت حالات میں مضبوط رہیں۔
-
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔
-
انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا: صاحبہ بلوچ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹پاکستان کی قومی فٹبالر صاحبہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا، سعودی عرب میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کھیل کر بہت مزہ آیا۔
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز