-
جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث تمام افراد کو نشانہ بنائیں گے: سپاہ کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
-
ایران میں لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے سپاہ کے ایئربورن ڈویژن کا معائنہ کیا اور اس موقع پر لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
-
سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، دشمن نے جنگ کا ارادہ ہی چھوڑ دیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اب دشمن ہم سے جنگ کے بارے میں سوچتا بھی نہیں ہے۔
-
امریکا کی سپر طاقت ختم ہو رہی ہے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
-
نور سٹیلائٹ کی لانچنگ بڑی کامیابی ہے: حسن روحانی
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی سے کل رات ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں نور سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے پر سپاہ کے اہلکاروں اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران کے موقع پر اس کامیابی کی اہمیت بہت زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔
-
کورونا کو مات دینے کے لئے ایران کا ایک اور کارنامہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کی سپاہ پاسداران نے پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک اور پیشرفتہ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔