-
جرمنی نے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر جواب دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جرمنی نے یوکرین کو لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کے اعلان کے چند دن بعد ’’ لڑاکا طیاروں‘‘ کی فراہی سے انکار کر دیا۔
-
جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶جرمنی کے شمالی علاقے میں ایک چلتی ٹرین میں چاقو کے حملے میں دو افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق کو غیرملکی افواج کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم السوڈانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰عراقی وزیراعظم نے دورۂ جرمنی کے دوران جرمن چانسلر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق کو بین الاقوامی اتحادی افواج کی اب ضرورت نہیں، عراقی افواج آج دہشت گردی کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
-
تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ایک یورپی ادارے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالفین کی تعداد اس کے حامیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
-
جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰جرمنی کے ہوم لینڈ سیکورٹی شعبے نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والی فار رائٹ تنظیم خطرناک ہے، اس کے پاس کافی پیسہ اور ہتھیار ہے۔
-
دوسرے ممالک میں مداخلت کرنے والے جرمنی میں بغاوت کی سازش ناکام+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰جرمن پراسیکیوٹر کے دفتر نے خبر دی ہے کہ اس ملک میں ایک انتہا پسند گروہ جرمن شہروں میں پرتشدد طریقے سے جمہوری اداروں کا تختہ الٹنے اور اس ملک میں ایک فوجی عبوری حکومت قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
فرانس میں ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے ایران کے فیصلے پر یورپ کا رد عمل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یورپی ٹرائیکا برطانیہ فرانس اور جرمنی نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کے ایران کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جرمنی کی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی جرمن ہم منصب کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔