-
ویڈیو گرافی سروے کی کاپی کا غلط استعمال نہ کیا جائے: ہندوستانی عدالت
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶وارانسی کی ضلع عدالت نے گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کی سی ڈی ہندو فریق کے مدعین کو سونپنے کا حکم دیا ہے۔
-
قانون کی رو سے گیان واپی مسجد کیس قابل سماعت نہیں: مسجد انتظامیہ
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰بنارس کی ضلع اور سیشن عدالت پہلے یہ طے کرے گی کہ گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کی اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں، یہ درخواست مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے کی ہے۔
-
بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ہندوستانی عدالت عظمی نے بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی لگادی۔
-
ہندوستان میں گیان واپی مسجد کا سروے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ہندوستان میں گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران کیس کے دونوں فریقوں نے اپنے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔