-
نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
حماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کے فوجیوں کے ٹرک کو اڑایا، 22 ہلاک اور زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۱شمالی غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں تین صیہونی فوجی ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ کے کئی علاقوں میں صہیونی فوجیوں پر گھات لگاکر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی غزہ کی سڑکیں شہداء اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں/ "کمال عدوان" ہسپتال پر حملے کی وجہ کیا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵اسپتال کے ذرائع نے شمالی غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی حملے کے مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا ہے علاقے کی سڑکیں شہیدوں اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائيلی حملہ، دنیا شرمناک خاموشی توڑے: حماس کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴حماس نے شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر بمباری اور اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے کو فلسطینیوں کا نسلی تصفیہ جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کے اصرار کی علامت قرار دیا ہے
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
حماس نے ایک بار پھر غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم صادر ہونے کے باوجود صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوانے کے لئے فوری اقدام کیا جائے