-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
دشمنوں کے سبھی منصوبے ناکام ہوگئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
دختر رسول حضرت بتول (ع) کے ایام شہادت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے بعض گوشوں میں آج تیرہ جمادی الاولیٰ سے ایام فاطمیہ نامی سلسلۂ عزا کا آغاز ہو رہا ہے جو تین جمادی الثانی تک جاری رہے گا۔