-
اٹلی میں بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک، 4 لاپتہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹اٹلی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،چند گھنٹوں میں 400 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
-
پاکستان میں سیلاب سے سولہ لاکھ بچے متاثر: یونیسف
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندے کے مطابق پاکستان میں آئے سیلاب سے 16 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 3.4ملین بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
-
لکھنؤ میں شدید بارش
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں دو دن سے جاری شدید بارش نے شہر میں تباہی مچادی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری, مزید کئی جانیں چلی گئیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹صوبہ سندھ میں ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد لقمۂ اجل بن گئے جب کہ دو پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ سیلابی نالوں کے پانی سے مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔
-
پاکستان، سیلاب سے تباہ کاریاں جاری، امدادی کام ہوئے تیز
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سیلاب سے پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی 5 سے 3 فیصد تک گر جانے کا امکان
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ایف آرسی سی کے چئیرمین احسن اقبال نے یواین چیف انتونیو گوتریس اور وزیر اعظم شہباز شریف کو مشترکہ طور پر بریفنگ دی اور بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی کی شرح متاثر ہونے کا امکان ہے۔
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
سیلاب کے بعد تیس لاکھ پاکستانی بچے مختلف خطرات کی زد پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے سیلاب سے متاثر لاکھوں پاکستانی بچوں کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے.
-
پاکستان میں سیلاب؛ راجن پور، ڈیرہ غازیخان کے اضلاع سب سے زیادہ متأثر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب نے پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کو متاثر کیا لیکن جنوبی پنجاب کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں جانی اور مالی نقصان زیادہ ہوا ہے۔