-
ایران کا ایٹمی کیس جعلی تھا جو ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا: ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادار ے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی کیس جعلی تھا جو ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے اتفاق رائے سے ایران کا جوہری معاملہ ختم کردیا
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۱آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے اتفاق رائے کے ساتھ ایران کے جوہری کیس کو ختم کردیا ہے۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں میں فوجی مقاصد کی جانب انحراف کا ثبوت نہیں : آئی اے ای اے کے سربراہ کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں میں فوجی مقاصد کی جانب انحراف کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں پی ایم ڈی کا معاملہ ختم ہوجائے گا
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۹آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں پی ایم ڈی کا معاملہ ختم ہوجائے گا۔
-
ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا دوسرا اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی نئی رپورٹ سے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ایران کی تمام جوہری سرگرمیاں آئی اے ای اے کی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں اور ان میں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ایران کے قومی مفادات میں ہے، صالحی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ایران کے قومی مفادات میں ہے۔
-
سی بی ایس کے ساتھ ڈاکٹرحسن روحانی کا انٹرویو
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی سمجھوتے کے حصول کی راہ کو انتہائي دشوار اور نشیب و فراز کا حامل قرادیتے ہوئے اسے فریقین کے لئے ایک بڑی کامیابی سے تعبیرکیا ہے۔
-
پارچین سے نمونے حاصل کرنا ایران کا اقدام تھا: نجفی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۹آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ پارچین سائٹ کے بعض مخصوص حصوں سے ماحولیاتی نمونے حاصل کرنا ایران کا اقدام تھا-
-
ایرانی ماہرین نے خود پارچین سائٹ سے ماحولیات کےنمونے حاصل کرلیے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے پارچین سائٹ کے بعض مخصوص حصوں سے ماحولیاتی نمونے حاصل کیے ہیں- اس موقع پر آئی اے ای اے کے معائنہ کارموجود نہیں تھے-