-
عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن ، پورا ایران سوگوار و عزادار
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹عاشورا وہ دن ہے جب نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثال قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔
-
طالبان کا حسینی عزاداروں پر تشدد، عزاداری کا سلسلہ جاری
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴طالبان نے کابل میں حسینی عزاداروں پر تشدد کیا۔
-
مقصد حسینی حکومت یا شہادت؟ ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸کیا شہادت یا حکومت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد تھا؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ کیجیئے۔
-
پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے لئے فول پروف سیکیورٹی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
طالبان انتظامیہ اس ملک میں حسینی عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع)، ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں اجتماعات۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام آج بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، علاقوں اور اسی طرح دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔
-
عربی ترانہ ’’حسین‘‘۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵عربی زبان میں سید الشہدا، قتیل عبرات، حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ایک غم انگیز البتہ حماسی ترانہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
امام حسین (ع) نے ہمیں حریت، آزادی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا:علامہ شہنشاہ نقوی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عزاداری سید الشہدء منانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کربلا، عاشقان حسینی کی معراج۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳کون قائل تھا سلامی کہ جناں اور بھی ہے، کربلا دیکھی تو ہم سمجھے کہ ہاں اور بھی ہے۔