-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔
-
پاکستان: تاسوعا اورعاشورائے حسینی پر سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس بند، اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تاسوعا اورعاشورائے حسینی پرسکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
-
کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۱)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔
-
حسین (ع) ہو یا حسینی، ظلم کے آگے نہیں جھکتا (پوسٹر)
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ہیہات منا الذلہ، امامِ ’حریت‘ حضرت سید الشہدا حسین بن علی (ع) کی آواز میں بلند ہوا وہ نعرہ ہے جس کی گونج تا قیامِ قیامت حریت پسندوں کے دلوں میں ظلم و استبداد کے بالمقابل مزاحمت و استقامت کا جذبہ پیدا کرتی رہے گی۔
-
اسلام آباد میں حسین منی کانفرنس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
محسنِ انسانیت حسینِ شہید (ع) کی یاد کو تیار ہوتا کشمیر (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸محسن انسانیت، پاسبان شریعت محمدی، امامِ حریت و آزادی، نبی رحمت کے پیارے حضرت امام حسین علیہ السلام سے منسوب ایام، محرم الحرام کی آمد اور نئے ہجری قمری سال کے آغاز کے پیش نظر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں زور و شور سے تیاریاں کرتے نوجوان۔
-
جب نوجوان کو روضہ حسینی سے ملی شفا+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں ریڑھ کی ہڈی کے ایک مریض کو شفا مل گئی ۔
-
ہندوستان: اسکولی طلبا کے یا حسین کے نعرے لگانے پر ہندو تنظیم ناراض، 4 اساتذہ معطل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ہندوستان میں اسکولی طلبا کی جانب سے یا حسین (ع) کی صدا بلند کرنے پر 4 اساتذہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
-
لندن میں بلوائیوں کی کارروائیوں کے خلاف عظیم الشان اجتماع، لبیک یا حسین کے نعرے
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹لندن میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والوں ،مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے چاہنے والوں نے مسلمانوں اور اسلامی مقدسات پر حملوں کی مذمت کی۔