• ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین مارچ‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین مارچ‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی کی ایک لاثانی سینڈ آرٹ جس میں انہوں نے ریت کے ذروں سے اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے ’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا ہے۔

  • نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔

  • الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !-  ویڈیوز

    الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶

    ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔ 

  • کربلائے معلی میں زائرین حسینی کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر

    کربلائے معلی میں زائرین حسینی کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸

    اربعین حسینی کے موقع پر اس وقت کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین حسینی اپنے مولا کا چہلم منانے کے لئے موجود ہیں۔

  • اربعین ملین مارچ میں شریک نہ ہونے والے ایرانیوں کا مارچ

    اربعین ملین مارچ میں شریک نہ ہونے والے ایرانیوں کا مارچ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵

    ایران میں اربعین واک شروع،زائرین 17 کیلم میٹر کا فاصلہ پیدل چل کر طے کریں گے۔

  • شب اربعین میں ایران و عراق سمیت پوری دنیا میں سوگ کا ماحول، لاکھوں زائرین کربلا پہنچ گئے

    شب اربعین میں ایران و عراق سمیت پوری دنیا میں سوگ کا ماحول، لاکھوں زائرین کربلا پہنچ گئے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کی شب میں ایران و عراق سمیت پورا عالم سوگوار و عزادار ہے جبکہ لاکھوں زائرین اس وقت کربلائے معلیٰ میں موجود ہیں۔