-
ایران: ریمدان بارڈر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اب پاکستانی زائرین اس بارڈر کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑ کی چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا لہرایا پرچم
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دنیا کی دوسری بلند ترین اور پاکستان کی پہلی بلند چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا پرچم لہرا دیا گيا۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
پاکستان میں عاشورا کے جلوس
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں جلوسہائے عاشورا
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں نومحرم کی عزاداری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں نومحرم
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں آٹھ محرم کا تاریخی جلوس برآمد
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔