• پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)

    پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • محرم کے پروگراموں کے انعقاد کے سلسلے میں آيۃ اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی

    محرم کے پروگراموں کے انعقاد کے سلسلے میں آيۃ اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵

    عالم تشیع کے اہم مراجع تقلید میں سے ایک آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک فتوے میں تقریبا تین ہفتے بعد شروع ہونے جا رہے محرم الحرام کے مہینے میں عزاداری کے پروگراموں کے انعقاد کے لیے ضروری احکام جاری کیے ہیں۔

  • کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو  مکمل طور سے کھول دیا گیا

    کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔

  • ایران میں کورونا کے حالات میں مجلس اور جشن کا انوکھا طریقہ + تصاویر

    ایران میں کورونا کے حالات میں مجلس اور جشن کا انوکھا طریقہ + تصاویر

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰

    کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایران میں مذہبی پروگراموں کے انعقاد کو روک دیا گیا ہے لیکن اہلبیت کے شیدائيوں نے ان پروگراموں کے لیے ایک انوکھا راستہ نکال لیا ہے۔

  • جو مومن کی مشکل دور کرے!

    جو مومن کی مشکل دور کرے!

    Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:

  • پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶

    تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

  • زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳

    ۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔

  • حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    اسوہ حریت و آزادی، فرزند رسول الثقلین، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور و سرور میں غرق ہے۔