کربلا حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی رات کو نور اور مسرت میں ڈوبی ہوئی ہے
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا کے روضوں پر حاضری دی۔
عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
نئے سال کے آغاز کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلائے معلیٰ میں موجود ہزاروں زائرین فرزند رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی چوکھٹ پر پہنچے اور وہاں پر لبیک یا حسین کا نعرہ بلند کر کے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔
ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں ریڑھ کی ہڈی کے ایک مریض کو شفا مل گئی ۔
کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
ہندوستان میں اسکولی طلبا کی جانب سے یا حسین (ع) کی صدا بلند کرنے پر 4 اساتذہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
لندن میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والوں ،مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے چاہنے والوں نے مسلمانوں اور اسلامی مقدسات پر حملوں کی مذمت کی۔