-
استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز عوام پر ان کا بھروسہ تھا: سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳صدر ایران نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دی اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
امام خمینی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل لداخ میں امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
قم میں قیام 15 خرداد کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
-
امام خمینی رح کی 33 ویں برسی کے مراسم
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی 33 ویں برسی کے مرامسم میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا جبکہ ملک کے اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عوام نے ان مراسم میں شرکت کی۔
-
دہلی میں امام خمینی کو خراج عقیدت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں امام خمینی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے ، شمخانی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور کردیا ہے۔