اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے چینی صدر سے ملاقات میں ایران اور چین کے باہمی تعلقات کی اہمیت اور ان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایرانی سفارتخانوں اور سفارتی مراکز میں ایران کے صدارتی ا نتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری ہے اور بیرون ملک مقیم ایرانی شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔
ایران کے قائم مقام صدر نے انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دورے کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح آٹھ بجے ختم ہوگئی ہے اور کسی بھی امیداوار کو کمپین چلانے کا حق حاصل نہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدرمحمد مخبر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں پوری دنیا میں پائیدارامن اور ہمہ گیر ترقی کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
بدھ کی شام تہران کے عباس آباد نامی سیاحتی علاقے میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔