-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق پاکستان کا بڑا فیصلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵پاکستان کی حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا-
-
ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ کے مذاکرات (ویڈیو)
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستانی وزارت خارجہ میں پاکستان کے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کا استقبال کیا اور اس کے بعد مذاکرات شروع ہوگئے۔
-
ایران - پاکستان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے، صدر رئیسی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی کو تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کو خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران سے کشیدگی کے خاتمے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے اس ملک کی قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
ایران اور پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے میں بین الاقوامی اداروں کی ناکامی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران نے دہشت گردوں کو کھلی وارننگ دے دی، سخت انتقام لیا جائے گا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایران کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے سخت انتقام لیا جائے گا اور پاکستان کو اپنی سرحدوں پر نظر رکھنی چاہئے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی راہ میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ نے ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے نا گزیر قرار دے دیا۔
-
ایران کے سفیر کی سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران اور ریاض کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کی نگراں حکومت کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔