-
ایران میں انتخابی گہما گہمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات ؛ پاکستان اور ہندوستان میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ہی ہندوستان اور پاکستان میں مقیم ایرانیوں کے لئے بھی تیرہویں صدارتی انتخابات میں مشارکت کے لئے پولنگ کے مراکز قائم کئے گئے ہیں
-
ایران میں انتخابی گہما گہمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
عوام انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر داخلہ اور خارجہ کا بیان
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے وزیر داخلہ نے انتخابات کو اقتدار کی منتقلی اور پارلیمنٹ و ایوان صدر میں ذمہ داریوں کی ایک شخص سے دوسرے کو شخص کو متقلی کےتناظر میں انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی الیکشن کی تیاریاں مکمل
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پر سکون صدارتی اتنخابات کے لئے ماحول فراہم ہے: چیف الیکشن کمشنر
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ جمعہ اٹھارہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات پوری سلامتی کے ساتھ اور پرسکون ماحول میں ہوں گے اور اس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
ایران، صدارتی انتخابات کی گہما گہمی عروج پر
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰چیف الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 18 جون کے صدارتی انتخابات میں 5 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
-
ایران میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
صدارتی الیکشن 2021 ، آخری مباحثہ، کس امیدوار نے کیا کہا؟
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں عوام میں جوش و خروش اپنے عروج پر پہنچ رہا ہے اس درمیان ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں نے بھی آخری ٹی وی مباحثے کے دوران ملکی مسائل ومشکلات اور خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنے اپنے لائحہ عمل کے بارے میں بحث مکمل کرلی ہے۔
-
انتخابات 2021: صدارتی امیدواروں نے مباحثے سے پہلے کیا کہا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳ایران میں سنیچر کو صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی وی مباحثہ انجام پایا جو آئی آر آئی بی کے چینل ون اور نیوز چینل سمیت مختلف ریڈیو اور ٹی وی چینلوں نے براہ راست نشر کیا گیا ۔