-
سو سے زائد غیرملکی سرکاری وفود کی تہران آمد
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
تہران غیر ملکی سرکاری وفود کا میزبان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکٹر روحانی کو صدارت مل گئی ۔ تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں آج ۳ اگست بروز جمعرات، ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ڈاکٹر حسن روحانی کے حوالہ کر دیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی: ایران ماضی سے کہیں زیادہ طاقتور ہے
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران میں دینی جمہوریت کو اسلامی انقلاب کی عظیم برکت قرار دیتے ہوئے دینی جمہوریت کے دوام پر تاکید فرمائی ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ذریعے حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر کی توثیق کی تقریب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے ووٹوں کی ثوثیق کرتے ہوئے حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا
-
ہندوستان: بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کو روکنے کاعزم
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱ہندوستان میں صدارتی امیدوار میرا کمار نے ریاست بہار کے تین روزہ دورہ کے بعد رانچی جانے سے قبل کانگریس ہیڈکوارٹر صداقت آشرم میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کی قیادت میں 17 اپوزیشن جماعتوں نے انہیں صدر کے عہدہ کا امیدوار بنایا ہے۔
-
انتخابات کے اصل فاتح رہبر معظم اور ایرانی عوام
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ایرانی عوام انتخابات میں تاریخی شرکت کرکے دنیا میں سرخرو ہوگئے ہیں ۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات صاف و شفاف
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی شورائے نگہبان(گارڈین کونسل) نے 19 مئی کو ملک میں ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دے دیا۔
-
صدرحسن روحانی کو اقوام متحدہ کی مبارکباد
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
ایرانی الیکشن میں عوام کی بے نظیر شرکت کا اعتراف
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ