-
نیویارک میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵یران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے قطری ہم منصب عبدالرحمن آل ثانی سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر 2015 ایٹمی معاہدہ سے متعلق ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعلقات کے فروغ جیسے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونی گفتگو کے دوران علاقائی ،عالمی اورجوہری معاہدے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹قطر کے وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے۔