ایران نے اسرائیل کے اندر جوابی حملہ کرکے دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
ایرانی حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!
ایران کے جوابی حملے کے کچھ مناظر دیکھيں ۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پرحملے کے حوالے سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔
ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
اسرائیل میں خوف کی فضا ہے اور تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔