خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸ Asia/Tehran
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
سحر نیوز/ ایران: نیوز ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، سردار سرلشکر پاسدار غلامعلی رشید، جو قرارگاه مرکزی خاتم الانبیاؐ کے کمانڈر تھے، دہشت گرد اسرائیل کے تہران پر دہشت گردانہ حملے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے اور شہید ہو گئے۔

اس دہشت گرد حملے میں سردار رشید کے بیٹے بھی ان کے ہمراہ شہید ہو گئے۔