دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس رہبراسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای كی شرکت سے شروع ہوئی۔
لاہور میں منعقدہ قومی امن کانفرنس میں چاروں مسالک اور علماءِ ختم نبوت نے خودکش حملوں کو حرام قرار دیدیا۔
عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 79 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ تہران میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی اسلامی کانفرنس دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کا مظہر ہے۔
افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔
عراق کے وزیر اعظم 'حیدر العبادی' نے اتوار کے روز ملک کے سب بڑے صوبے موصل کے مغربی علاقوں سے داعش کے دہشتگردوں کو نکالنے کے لئے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کردیاہے
بحرینی عوام میں آل خلیفہ کا خوف و ہراس ختم ہوتا جا رہا ہے۔
افغان حکومت نے لعل شہباز کے مزار پر دھماکے میں افغان سر زمین استعمال ہونے کو مسترد کر دیا ۔
ممتا بنرجی حکومت کا فیصلہ ، پیغمبر اسلام کے یوم پیدائش پر تمام سرکاری لائبریریوں یوم نبی سرکاری سطح پر منایا جائے گا
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئےہیں۔