-
برازیل میں اسلام کا بڑھتا بول بالا، تازہ مسلمان کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زور و شور ہے، حتی لاطینی امریکی ممالک بھی سے محفوظ نہيں رہے ہیں۔
-
ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲اعلیٰ حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے اشتعال انگیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمۂ خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
لکھنؤ میں مختار عباس نقوی کی اسلامو فوبیا کی مخالفت
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ہندوستان کے سینیئر بی جے پی رہنما مختار عباس نقوی نے بیرونی حملہ آوروں کے مجرمانہ اور فرقہ وارانہ گناہوں کا بوجھ مسلمانوں پر ڈالے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے منفی اثرات کے بارے میں سخت انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹ملیشا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رونما ہونے والے اسلام مخالف واقعات جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت کے بعد اب مسلمان مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن شروع
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸ہندوستان کے مختلف علاقوں میں جہاں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں حکومت نے مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے افراد کے خلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سخت کاروائی کرنا شروع کردی ہے اور لوگوں کے خلاف کیس تیار کر کے ان کے مکانات مسمار کئے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔
-
ہندوستان، اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱جمعیت علمائے ہند نے اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔