-
اٹلی؛ کشتی ڈوبنے سے مرنے والے افغان تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰اٹلی کے ساحل پر دو ہفتے قبل تارکین وطن کی ایک کشتی طوفان کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ اس تلخ واقعے میں افغانستان و پاکستان سمیت متعدد ممالک کے تارکین وطن شامل تھے۔
-
اٹلی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶اٹلی کے دارالحکومت روم میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کرسمس نزدیک اور اٹلی میں شدید بحران، سیکڑوں افراد سڑکوں پر+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸اٹلی کی کمزور معیشت نے ہزاروں تعمیراتی کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔
-
اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اٹلی؛ خواتین کے خلاف ملک میں بڑھتے جسمی و جنسی تشدد کو لے کر ہزاروں اطالوی شہریوں نے دارالحکومت روم کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں جو اپنے خلاف جبر و تشدد کی روک تھام کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ اٹلی کے ایک تحقیقاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ہر سال اس ملک میں 75 فیصد خواتین اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں جبر و تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اطالوی باشندوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳اٹلی کے دسیوں حریت پسندوں نے فلسطین کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے، صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اجتماع کیا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کی مذمت کی۔ اس موقع پر اٹلی میں قیام پذیر کچھ فلسطینی شہری بھی موجود تھے۔
-
مغربی ممالک اسلحہ کی بجائے یوکرین کی بحالی میں مدد کریں۔ برلسکونی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳اٹلی کے سابق وزیراعظم سیلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرین کو اسلحہ بھیجنا بند کردین تو یہ امکان ہے کہ زیلینسکی مذاکرات کی میز پر واپس آ جائيں
-
اٹلی کے جنرل اسٹور میں چاقو کے کے حملے میں 6 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳اٹلی کے شہر میلان کے سپر سٹورمیں چاقو کے وار سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔
-
اٹلی میں بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک، 4 لاپتہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹اٹلی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،چند گھنٹوں میں 400 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
-
انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر اطالوی عوام وزیر پر برس پڑے (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰اٹلی میں وزیر انرجی کو عوام نے اپنے گھیرے میں لے کر انکی تذلیل کر ڈالی۔
-
یوکرین بحران کے سیاسی طریقے سے حل ہونے کے حق میں ہیں: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔