-
سعودی عرب سے امریکہ کی دوری کی علامات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۸امریکی وزارت خارجہ نے بارہ سعودی باشندوں کے ویزے منسوخ کئے جانے کا فیصلہ کرکے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سبب، سعودی عرب کو سزا دینے کی غرض سے پہلا قدم اٹھایا ہے-
-
خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث، امریکہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲امریکی صدر ٹرمپ نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔ دوسری جانب یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور گروپ سات کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے مخالف صحافی خاشقجی کے قتل کے بارے میں مکمل اور شفاف تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مخالف سعودی صحافی کا نیا ویڈیو سامنے آیا
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔
-
شاہ سلمان سے جمال خاشقجی کے بیٹے اور گھر والوں کی جبری ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱سعودی حکومت کو اس بات کا علم ہونے کے بعد کہ مقتول صحافی جمال خاشقجی کا ایک بیٹا استنبول میں سعودی قونصل خانے میں اپنے باپ کے بہیمانہ قتل کے معاملے کو عدالت میں لے جانے والا ہے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان نے خاشقجی کے گھر والوں سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی صحافی کی لاش ملنے کے حوالے سے متضاد بیانات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی باقیات استنبول کے سعودی قونصل خانے کے باغ سے مل گئی ہیں۔
-
تازہ ویڈیو، جمال خاشقجی کی لاش کو منتقل کرتے سعودی قاتل
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے کے سامنے لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے لئے ویڈیو میں دکھایا ہے کہ قونصل خانے سے ایک ٹیم نکل رہی ہے جس کے ہاتھوں میں بھاری بیگس ہیں۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں بيگس میں مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ہوں گے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب کے لئے اسلحے کی سپلائی جاری رکھنے پر زور
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں عالمی برادری سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس، ترکی کا عالمی اداروں سے تعاون کا اعلان
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵ترکی کے وزیرخارجہ نے مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے جسم کے کتنے ٹکڑے ہوئے.... نئے انکشافات + مقالہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی سازش کئی مہینے پہلے ہی شروع کر دی گئی تھی اور اس کے ہر پہلو پر پہلے سے ہی غور کر لیا گیا تھا۔