-
ہندوستان، مسلمانوں کو ان کی مذہبی املاک سے محروم کرنے سازش، اگر آئین کو پامال کیا گیا تو ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی: مولانا مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کرنے والا بل ہے، جسے کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
ہندوستان: ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کئے جانے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ، یو سی سی، بل پیش کئے جانے پر ہندوستان کے مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان: جہاں رام مندر بن رہا ہے وہ رام جنم بھومی نہیں ہے، مولانا ارشد مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ جہاں رام مندر بن رہا ہے وہ رام جنم بھومی نہیں ہے بلکہ بابری مسجد ہے۔
-
وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔
-
ہندوستان، اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱جمعیت علمائے ہند نے اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔