-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴غزہ پٹی کی مقامی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط پیدا کرنے کی صیہونی حکومت کی پالیسی جاری رہنے کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں، بچوں اور عام شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اور اس کی ذمہ داری امریکہ و صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲صیہونیوں نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے اطراف کا ایک ہائی وے بند کردیا۔
-
غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے ایک سینیئر جنرل نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نصیحت کی کہ جنگ غزہ سے عبرت حاصل کریں اور جنگ کا دائرہ لبنان تک نہ پھیلائیں۔
-
اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل مختلف جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف وسیع کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک، بکتر بند گاڑی اور ایک بولڈزر تباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہےکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے خلاف تازہ کارروائی انجام دی ہے
-
جنین آپریشن صیہونی حکام اور جنرلوں کے لئے ڈراؤنا خواب
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عبدالباری عطوان نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی حالیہ کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اسے دوسرے لینن گراڈ سے تعبیر کیا ہے۔