-
کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -
-
کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔
-
کربلا حسینی پروانوں سے چھلک اٹھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵اربعین مارچ کے زائرین کئی دنوں کی طولانی مسافت کو پاپیادہ طے کرنے کے بعد اپنی منزل مراد کربلائے معلیٰ پہونچ گئے ہیں۔
-
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
-
عرفہ کے روز معلم دعائےعرفہ کی بارگاہ میں !
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴گزشتہ روز یعنی جمعرات کو نو ذی الحجہ یوم عرفہ تھا۔ کربلائے معلیٰ کی مقدس سرزمین پر بین الحرمین کے درمیان مومنین کرام اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ دعائے عرفہ کے ساتھ حاضر ہوئے اور اپنے معبود سے راز و نیاز اور اسکے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف و استغفار کر کے اپنی مغفرت و بخشش کا سامان فراہم کیا۔
-
کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴فرزند علی بن ابی طالب علیہ السلام، علمدار کربلا عباس باوفا کے یوم ولادت با سعات کے موقع پر ایک نظر ڈالی ہے کربلائے معلیٰ کی تازہ ترین تصاویر پر۔
-
کربلائی بھائی نے شامی بہن کو تحفہ بھیجا! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹علمدار کربلا، پیکر و صبر و وفا، حضرت ابو الفضل العباس کے روضۂ اقدس کی جانب سے پیغامبر کربلا، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ضریح اقدس کے لئے ایک نیا تاج بھیجا گیا جو ۶ مارچ ۲۰۲۰ کو ضریح زینبی کے اوپر لگا دیا گیا۔
-
کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے گزشتہ صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ۲۰۰۸ میں برفباری ہوئی تھی مگر وہ زمین پر جم نہ سکی اور جلدی ہی زائل ہو گئی۔ گزشتہ روز یعنی ۱۱ فروری کو ہونے والی برفباری سے قبل ۱۹۱۴ میں جمنے والے برفباری رکارڈ کی گئی تھی۔
-
تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔