ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور وادی کشمیر میں 115 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اورغیراعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ تین سو ستر ختم کرنے کے بعد سات سو پینسٹھ افراد کو پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد مارے گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی سنچری آج مکمل ہو گئی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیرکو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنا ہندوستان کا داخلی مسئلہ ہے۔
یورپی یونین کے تیئیس ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر کو ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے ہدف تنقید بنایا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پرنامعلوم حملہ آوروں نے 5مزدوروں کو ماردیا۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔