ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دستی بم کے ایک دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان بھر میں آج کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔
ہندوستانی انتظامی خدمات(آئی اے ایس) کے سینیئر افسر گریش چندر مُرموکو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور سینیئر افسر رادھا کرشن ماتھر کو لداخ کا پہلا گورنر مقررکیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی جاری ہے، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعمل درآمد کرائے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل ہوئے اور تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر مسلسل خاموش ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کون مسلمان ہےجو ختم نبوت کا پہرہ دار نہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے اقتصادی شعبے میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔