-
حکومت ہند کے خلاف کشمیری عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳نریندر مودی حکومت کی جانب سے ایکٹ ۳۷۰ ختم کر دیا گیا اور پھر اس کے بعد کشمیری عوام کے غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے علاقے میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے،مگر پھر بھی کشمیری عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مظاہروں کے دوران جھڑپوں اور گرفتاریوں کی بھی خبریں ہیں۔
-
کشمیریوں کو اپنے قانونی حقوق سے استفادے کا حق حاصل ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے بےگناہ کشمیریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بدامنی کی روک تھام کے لیے ہندوستان اور پاکستان دونوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایران و پاکستان کے اسپیکروں کی گفتگو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سےپاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ٹیلی فونک رابطے میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کشمیر میں کرفیو، انٹرنیٹ کی سہولیات معطل، مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کشمیر کی تازہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹ہزاروں کشمیریوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مظاہرے کر کے وادی کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
جموں وکشمیر کی باقاعدہ تقسیم 31 اکتوبر کو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31 اکتوبر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں جموں و کشمیراور لداخ میں تقسیم ہو جائےگی۔
-
کشمیر کے بارے میں ہندوستان کے الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ اسلام آباد ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر پر نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے بارے میں نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات کشمیری عوام کے حق میں عمل میں لائے گئے ہیں۔
-
تہران میں کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو + تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ایران کے دار الحکومت تہران میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی، پاکستانی اور کشمیری طلبہ نے مظاہرے کئے۔