حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔
حزب اللہ لبنان نے ایک ڈرون سے صیہونی شہر حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر میزائلی حملوں اور گولہ باری کی خبر دی ہے-
غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔
لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کو اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک چار سو افراد شہید ہو چکے ہیں۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مستحکم، تاریخی اور مضبوط پوزیشن، صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے مقابلے میں لبنانی فوج، قوم اور مزاحمت کی سنہری مثلث کی حمایت کرتی رہی ہے اور مستقبل میں بھی کر ے گی۔