جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مرکزی صوبے مآرب کے کچھ علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے
یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے دو علاقوں «جبل الاخشر» اور «النخلاء» کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
فوجی ذرائع نے یمن کے صوبہ مآرب کے بعض مزید علاقوں پر اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول ہو جانے کی خبر دی ہے-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مأرب میں اپنے ہی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس مآرب کے محاذ کی جانب مزید پیشقدمی کر رہی ہے -
سعودی اتحاد سے وابستہ دو سو جنگجوؤں نے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے سامنے ہتھیار ڈالیے۔
سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے مغربی علاقوں کو سعودی جنگی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرالیا جس کے بعد سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔
یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔