-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران کے ابو مہدی کروز میزائل
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔
-
ایرانی میزائل نے امریکی حکام کی بھی نیندیں حرام کر دیں!
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فتاح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کے بعد امریکی خبر رساں ایجنسی یونائیٹڈ پریس نے ان میزائلوں کے حوالے سے اپنی نااہلی پر واشنگٹن کی تشویش کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی۔
-
ایران کے ہائیپر سونیک میزائل کی رونمائی کے پاکستانی میڈیا میں چرچے
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ