شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔
جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے ایک شارٹ رینج بلیسٹک میزائل اپنے مشرقی ساحل کی طرف فائر کیا ہے۔
صیاد 4B میزائل کی رونمائی اور اسکی پروڈکشن لائن کا افتتاح اتوار کے روز ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کیا۔
چین نے اپنے نئے کروز میزائل کی رونمائی کر دی ہے۔
پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔