-
میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰گزشتہ روز شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔ اس میزائل فائر کو بڑے ہی پیشاورانہ انداز میں فلمایا بھی گیا ہے۔ ملاحظہ ہو اسکی ویڈیو۔
-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی "ہیولا" میزائل کا تجربہ کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔
-
امریکی داداگیری بے اثر، شمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل داغ دیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے ایک شارٹ رینج بلیسٹک میزائل اپنے مشرقی ساحل کی طرف فائر کیا ہے۔
-
صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴صیاد 4B میزائل کی رونمائی اور اسکی پروڈکشن لائن کا افتتاح اتوار کے روز ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کیا۔
-
چین کے نئے کروز میزائل کی رونمائی
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰چین نے اپنے نئے کروز میزائل کی رونمائی کر دی ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں خطرے کے سائرن
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایٹمی وارہیڈ کی صلاحیت والے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔
-
مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔