-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
ہندوستان: بھوپال چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیاں غائب
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیوں کے غائب ہونے کی خبر ہے البتہ 10 لڑکیوں کو برآمد کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان: جبری گمشدگی کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹اسلام آباد ہائيکورٹ نے بلوچ گمشدگی کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
-
ہندوستان: سہارنپور میں ٹریکٹر ٹرالی نالے میں گری، 9 افراد ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے تاج پورا علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھٹکار کے بعد لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری، کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کو، تفتیش مکمل کرکے بائیس ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔